منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل قریشی نے والدہ کو اپنے گھر سے نکال دیا، یوٹیوبر کا دعویٰ

datetime 21  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی سے متعلق یوٹیوبر نے دعویٰ کیا ہے کہ اْنہوں نے اپنی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی کی قدر نہیں کی اور اْنہیں اپنے گھر سے نکال کر دوسرے گھر منتقل کردیا ہے۔شوبز شخصیات کے انٹرویو کرنے والے یوٹیوبر نے حال ہی میں نامور فلمساز پرویز کلیم کا انٹرویو کرتے ہوئے فیصل قریشی اور اْن کی والدہ افشاں قریشی کے خراب تعلقات کے بارے میں بات کی۔

یوٹیوبر نے پرویز کلیم سے کہا کہ جس فیصل قریشی کو آپ نے اْن کی والدہ افشاں قریشی کے اصرار اور سفارش پر فلموں میں متعارف کروایا تھا، اْسی فیصل قریشی نے اپنی والدہ کی قدر نہیں کی۔اْنہوں نے کہا کہ افشاں قریشی اپنے بیٹے کو فلموں میں ہیرو کے کردار میں دیکھنا چاہتی تھیں اور اْنہوں نے فیصل قریشی کو کاسٹ کرنے کے لیے آپ (پرویز کلیم) کی منتیں بھی کی تھیں لیکن آج جب وہ بڑے اداکار بن گئے ہیں تو اْنہوں نے اپنی اْسی والدہ کو گھر سے نکال دیا ہے۔یوٹیوبر نے کہا کہ پورا میڈیا یہ بات جانتا ہے کہ فیصل قریشی نے ایک سال قبل افشاں قریشی کو اپنے گھر سے نکال کر دوسرے گھر منتقل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…