مجھے عالیہ سے اچھی بیوی نہیں مل سکتی تھی‘رنبیر کپور کا اعتراف
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اسٹارز رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بعد اپنی ازدواجی زندگی سے بھرپور لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، عالیہ سے شادی سے قبل رنبیر کپور کے بالی وڈ حسیناؤں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف سے بھی معاشقے مشہور رہے لیکن پھر یہ سلسلہ عالیہ پر آکر… Continue 23reading مجھے عالیہ سے اچھی بیوی نہیں مل سکتی تھی‘رنبیر کپور کا اعتراف