شوہر نے سمندر میں ڈوبنے سے بچایا ‘ صاحبہ کا انکشاف
لاہور( این این آئی) اداکار ہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر افضل خان نے انہیں ڈوبنے سے بچایا تھا۔اداکارہ نے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ ایک پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران سمندر میں ریکارڈنگ کروارہے تھے، شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد افضل خان ساحل پر واپس آگئے اور بعد میں… Continue 23reading شوہر نے سمندر میں ڈوبنے سے بچایا ‘ صاحبہ کا انکشاف











































