جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نرگس فخری کی بہن نیویارک میں قتل کے الزام میں گرفتار

datetime 3  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو مبینہ طور پر قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو مبینہ طور پر نیویارک میں دو افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔عالیہ فخری کو نیویارک کے شہر کوئنز میں ان کے سابق بوائے فرینڈ ایڈوڈز جیکبز اور ان کی دوست ایناستاسیا ایڈین کو قتل کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔ملزمان نے دو منزلہ مکان کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں دونوں افراد کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نرگس فخری کی بہن نے حسد کی وجہ سے انتہائی قدم اٹھایا جب جیکبز اپنی خاتون دوست کے ساتھ پائے گئے تھے۔بعدازاں بالی ووڈ اداکارہ کی بہن کو کوئنز کرمنل کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں ان کی ضمانت بھی مسترد کردی گئی ہے۔نرگس فخری کی والدہ نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ وہ کسی کو قتل کرسکتی ہے، وہ ایک ایسی شخصیت تھی جو سب کا خیال رکھتی تھی۔ اس نے ہر ایک کی مدد کرنے کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…