عاطف اسلم نے مداح کو چوم کر دل جیت لیے
اوٹاوا (این این آئی)معروف گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے کینیڈا میں منعقد میوزک کنسرٹ کے بعد خصوصی ضروریات کے حامل بچے کو چومنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگ ان کی تعریفیں کرتے دکھائی دیے۔عاطف اسلم گزشتہ ماہ مئی سے امریکا اور کینیڈا کے میوزک کنسرٹس دوروں پر ہیں اور وہ رواں ماہ… Continue 23reading عاطف اسلم نے مداح کو چوم کر دل جیت لیے