فلمسازی کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ پلیٹ فارم بنانا چاہیے ‘ ثنا
لاہور ( این این آئی) نامور اداکار ثنا نے کہا ہے کہ فلمسازی کو فروغ دینے کیلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانا چاہیے جس کے تحت فلمساز سرمایہ کاری کر سکیں ، اس طرح کے اقدام سے مثبت نتائج سامنے آئیں گے اور پاکستان میں فلمیں بننے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ ہو گا… Continue 23reading فلمسازی کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ پلیٹ فارم بنانا چاہیے ‘ ثنا