ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

مانی نے مجھ سے شادی کرکے احسان کیا ہے، حرا مانی

datetime 12  جون‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے کہاہے کہ شوہر مانی نے مجھ سے شادی کرکے احسان کیا ہے۔اداکارہ حرا مانی نے شوہر سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔کامیڈین نے کہا کہ حرا واقعی معصوم ہیں کہ انہوں نے مانی سے شادی کرلی۔حرا مانی نے ازراہ مذاق کہا کہ اس پر تو لڑائی ہوگی آپ نے میرے شوہر کو ایسا کیسے کہا معافی مانگیں، میں آپ کو بتادوں کہ مانی نے مجھ سے شادی کرکے احسان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہی کی وجہ سے میں حرا مانی کی وجہ سے پہچانی جاتی ہوں۔حرا مانی آن اسکرین کرداروں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان سے پیسوں کی لالچ والا کردار ادا نہیں ہو پاتا، ہاں مگر حقیقت میں وہ پیسوں کی لالچ رکھتی ہیں،بس ٹی وی پر یہ کردار نہیں ہوتا۔اس پر شو کے میزبان نعمان اعجاز نے کہاکہ یہ بھی بہت بڑی بات ہے کہ حرا مانی نے آن ایئر ٹی وی پر اس بات کا اعتراف کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…