ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف اداکار شفقت چیمہ کی طبیعت انتہائی ناساز،دعائوں کی ا پیل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)لالی وڈ انڈسٹری کے معروف اداکار شفقت چیمہ شدید علیل ہو گئے، ولن کے طو رپر کردار نبھانے والے شفقت چیمہ لاہور کے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

اہل خانہ کے مطابق دماغ کی شریان میں خون جم جانے کی وجہ سے شفقت چیمہ کومہ میں چلے گئے ہیں۔اہل خانہ نے پرستاروں سے دعائوں کی اپیل کی ہے ۔شفقت چیمہ پاکستان فلم انڈسٹری کی اردو اور پنجابی 952فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…