بھارتی ادا کارہ انوشکا شرما نے بیٹی کی تصویر شیئر کردی
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی بیٹی ویمیکا کی اندیکھی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ واضح رہے کہ کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی ویمیکا ایک برس کی ہوگئیں۔بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر انوشکا شرما نے اس کی ایک اندیکھی تصویر شیئر کی۔ بھارتی کرکٹر وردھمن ساہا… Continue 23reading بھارتی ادا کارہ انوشکا شرما نے بیٹی کی تصویر شیئر کردی