پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق بیان کو جعلی قرار دے دیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی انسٹاسٹوری میں گردشی سکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔نازش جہانگیر نے لکھا کہ یہ خبریں جعلی ہیں میں نے کسی بھی ٹرولنگ پر ایسا کوئی بیان یا ردعمل نہیں دیا کیونکہ یہ میری تربیت میں شامل نہیں ہے۔

انہوں نے لکھا کہ یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ یہ لوگ کیسے اپنا اصلی رنگ دکھا رہے ہیں یہ صرف مجھے ہی نہیں بابر اعظم کو بھی بدنام کر رہے ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ مجھے ایسے لوگوں پر بہت ترس آتا ہے، ان کی ٹرولنگ، بدنامی، گالیاں، ان میں سے کچھ بھی میرے لئے اہم نہیں ہے۔ میں یہ صرف اس لیے کہہ رہی ہوں کیونکہ میں کوئی بکواس نہیں سننا چاہتی کیونکہ آپ کے اور میرے کیلیبر میں بہت فرق ہے، اس لئے آپ لگے رہئے۔نازش جہانگیر نے واضح کیا کہ میری نظر میں سب کی ماں، بہن اور بیٹیاں قابل احترام ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…