بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2024 |

ممبئی(این این آئی)ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان ارمیلا مٹونڈکر نے شادی کے 8سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ارمیلا مٹونڈکر اور محسن اختر کی طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں جبکہ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت کے ذرائع نے بتایاکہ ارمیلا نے اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کے لیے عدالت میں درخواست کردی ہے جبکہ علیحدگی کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔ذرائع نے بتایا کہ ارمیلا اور محسن اختر کے درمیان طلاق باہمی رضامندی سے نہیں ہورہی ہے بلکہ یہ فیصلہ صرف اور صرف ارمیلا کا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ارمیلا اپنے شوہر سے طلاق کے بعد اپنے کام پر توجہ دینا چاہتی ہیں، وہ فلموں میں واپسی کرنا چاہتی ہیں جبکہ یہ دونوں گزشتہ کافی عرصے سے الگ رہ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…