جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

امیشا پٹیل کو 19 سال چھوٹا بوائے فرینڈ مل گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل کی نئی انسٹا گرام پوسٹ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے ان کے نئے تعلق کے بارے میں قیاس آرائیاں اور دلچسپ تبصرے کرنا شروع کر دیے۔امیشا پٹیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بھارتی کاروباری شخصیت نروان برلا کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔نروان برلا اس تصویر میں امیشا پٹیل کو اپنی بانہوں میں لیے نظر آ رہے ہیں۔

اْنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ دبئی میں اپنے ڈارلنگ نروان برلا کے ساتھ ایک خوبصورت شام۔امیشا پٹیل کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔کچھ صارفین اس جوڑی کے لیے اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کرتے نظر آ رہے ہیں جبکہ کچھ صارفین امیشا پٹیل اور نروان برلا کی عمروں میں 19 سال کا فرق ہونے پر دلچسپ تبصرے کرتے بھی نظر آ رہے ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ امیشا پٹیل کی عمر 49 سال ہے جبکہ نروان برلا ابھی صرف 30 سال کے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…