منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

کپل شرما نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

کپل شرما نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )معروف بھارتی کامیڈین کپل شرماکا پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک مداح نے کپل شرما کو کہا کہ پا جی سلام پاکستان سے ،پاکستان آنے کا کوئی چانس ہے ؟ اپنے ایک پاکستان فین کیلئے کوئی ایک لفظ کہیں ، جس کے… Continue 23reading کپل شرما نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

راج کپور کی آبائی حویلی ، مالک نے ڈیڑھ کروڑ میں فروخت سے انکار کر دیا ، اتنے پیسے مانگ لیے کہ سن کر حکومت کے بھی ہوش اڑ گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2021

راج کپور کی آبائی حویلی ، مالک نے ڈیڑھ کروڑ میں فروخت سے انکار کر دیا ، اتنے پیسے مانگ لیے کہ سن کر حکومت کے بھی ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )بھارتی فلموں کے سپر سٹار اداکار راج کپور کے گھر کے آبائی مالک میں گھر کی فروخت ڈیڑھ کروڑ میں کرنے سے انکار کر دیا،حکومت سے 2ارب روپے مانگ لیے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور میں بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکاروں راج… Continue 23reading راج کپور کی آبائی حویلی ، مالک نے ڈیڑھ کروڑ میں فروخت سے انکار کر دیا ، اتنے پیسے مانگ لیے کہ سن کر حکومت کے بھی ہوش اڑ گئے

بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میںز خم ہو جاتے،پہلے کام کا معاوضہ کتنا ملا تھا؟’ عرفان کھوسٹ نے اپنے ماضی سے پردہ اٹھا دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میںز خم ہو جاتے،پہلے کام کا معاوضہ کتنا ملا تھا؟’ عرفان کھوسٹ نے اپنے ماضی سے پردہ اٹھا دیا

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ ایسے حالات بھی دیکھے ہیں کہ بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میںز خم ہو گئے تھے،پہلے کام کا معاوضہ7روپے ملا تھا جس میں سے پانچ روپے والدہ اور دو روپے والد کو دئیے تھے ،مجھے اپنے ماضی کاکوئی افسوس نہیں کیونکہ اگرمیں… Continue 23reading بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میںز خم ہو جاتے،پہلے کام کا معاوضہ کتنا ملا تھا؟’ عرفان کھوسٹ نے اپنے ماضی سے پردہ اٹھا دیا

شکتی کپور نے اپنی بیٹی شردھا کپور کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

datetime 28  جنوری‬‮  2021

شکتی کپور نے اپنی بیٹی شردھا کپور کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار شکتی کپور نے بالآخر اپنی بیٹی اداکارہ شردھا کپور کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔اداکار ورون دھون کی شادی کے فوراً بعد افواہیں گردش کرنے لگی تھیں کہ ان کی دوست اداکارہ شردھا کپور بھی بہت جلد فوٹوگرافر روہن شریشٹھا کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں۔ ان خبروں… Continue 23reading شکتی کپور نے اپنی بیٹی شردھا کپور کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

نامور گلوکارنے غربت سے تنگ آکرپکوڑے بیچناشروع کردئیے

datetime 27  جنوری‬‮  2021

نامور گلوکارنے غربت سے تنگ آکرپکوڑے بیچناشروع کردئیے

لاہور( این این آئی)نامور فوک گلوکار شکورلوہارنے غربت سے تنگ آکرپکوڑے بیچناشروع کردئیے ۔ کھاریاںسے تعلق رکھنے والے نامورفوک گلوکار شکورلوہار نے غربت کے باعث اپنافن  چھوڑ کر ریڑھی پر پکوڑے بیچناشروع کردئیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شوبزکی سر گرمیاں پہلے ہی نہ ہونے کے برابرتھیں اور رہی سہی کسر کورونا وباء نے… Continue 23reading نامور گلوکارنے غربت سے تنگ آکرپکوڑے بیچناشروع کردئیے

لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا، کنگنا رناوت نے کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا 

datetime 26  جنوری‬‮  2021

لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا، کنگنا رناوت نے کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا 

ممبئی (آن لائن ) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کسانوں کی جانب سے دلی کے لال قلعہ پر ’خالصتان‘ کو پرچم لہرانے پر سیخ پا ہوگئیں اور احتجاجی کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ یوم جمہوریہ پر دہلی میدان جنگ بنا رہا اور پولیس اور کسانوں کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں جبکہ پولیس کی… Continue 23reading لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا، کنگنا رناوت نے کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا 

کپل شرما شو بند ، وجہ ایسی کہ انتظامیہ بھی کچھ نہ کرپائی

datetime 26  جنوری‬‮  2021

کپل شرما شو بند ، وجہ ایسی کہ انتظامیہ بھی کچھ نہ کرپائی

ممبئی(این این آئی) کورونا وائرس کے باعث سونی ٹی وی انتظامیہ نے ‘کپل شرما شو’ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشہور کامیڈی شو ‘کپل شرما شو’ کو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جاتاہے، پاکستانی کامیڈین نسیم وکی بھی شو کا حصہ رہ چکے ہیں، ‘کپل شرما شو’ صرف… Continue 23reading کپل شرما شو بند ، وجہ ایسی کہ انتظامیہ بھی کچھ نہ کرپائی

ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

datetime 25  جنوری‬‮  2021

ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )ایک اور بھارتی معروف اداکارہ نے خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی اداکارہ جے شری رامایا نے خودکشی کرلی۔انڈین ایکسپریس میں کہا گیا ہے کہ بگ باس کناڈا سے شہرت حاصل کرنے والی جے شری رامیا نے پیر کی صبح بنگلورو… Continue 23reading ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل

datetime 25  جنوری‬‮  2021

بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکاربلال عباس ایشیا کے ٹاپ 30 اسٹارزکی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔اپنی اداکاری اورخوش شکل ہونے کے باعث پاکستان کے نئے ابھرتے ہوئے اداکاربلال عباس ایشیا کے ٹاپ 30 اسٹارکی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ یہ اعزازاداکارکوبرطانیہ کے میگزین ‘ایسٹرن آئی’ کی جانب سے دیا گیا ہے۔ جہاں انہوں نے ایشیا… Continue 23reading بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل