جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر 100 آئی فون تقسیم کرنے کا اعلان

datetime 12  جولائی  2024 |

ممبئی(این این آئی) کروڑوں کی منی لانڈرنگ میں گرفتار سکیش چندر شیکھر نے جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر 100 آئی فون تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی اداکارہ کی سالگرہ 11 اگست کو ہے اور سکیش چندرشیکھر کا جیل سے اداکارہ کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے۔

سکیش نے اداکارہ سے ایک بار پھر محبت کا اعتراف کرتے ہوئے جیکولین کے گانے یمی یمی کو سپورٹ کرنے والے ان کے 100 مداحوں کو آئی فون 15 پرو دینے کا اعلان کیا ہے۔ملزم نے کے خط میں یہ بھی لکھا کہ وہ تمام بے بنیاد الزامات سے باہر نکلنے کے منتظر ہیں اور وہ اداکارہ کے دکھوں کا مداوا کریں گے۔جیکولین فرنینڈس نے سکیش چندر شیکھر کے پیغامات روکنے کے لیے درخواست دائر کی ہوئی ہے تاہم اس کے باوجود خطوط کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…