منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ظہیر اقبال اپنی اہلیہ سوناکشی کے سب سے بڑے سپورٹر بن گئے

datetime 11  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی ہے۔ اب وہ اپنی نئی آنے والی فلم ‘ککْودا’ کی ریلیز کی بیچینی سے منتظر ہیں۔ رتیش دیشمکھ اور ثاقب سلیم بھی اس ہاررـ

کامیڈی فلم کا حصہ ہیں۔فلم سازوں نے بالی ووڈ کمیونٹی کیلیے فلم کی شاندار اسکریننگ کا اہتمام کیا، تو ظہیر اقبال اپنی اہلیہ کے سب سے بڑے سپورٹر بن گئے، وہ بھرپور انداز میں ایونٹ میں شرکت کیلیے پہنچے اور مثالی شوہر ہونے کا ثبوت دیا۔سوناکشی سنہا کی فلم ‘ککْودا’ جلد ہی اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے والی ہے۔ظہیر اقبال نے ایک کار میں اسٹائلش انداز میں انٹری دی، جیسے ہی وہ کار سے باہر نکلے اور دور سے سوناکشی کو دیکھا، تو فخر سے پکارا، ‘ارے میری بیوی’ اور انہیں پیار سے گلے لگا لیا۔اس کے بعد دونوں نے فوٹوگرافرز کیلئے کیلیے خوبصورت پوز دیے جبکہ وہ بے ساختہ گفتگو کرتے رہے، بعدازاں وہ سینما ہال کی طرف روانہ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…