منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

فلموں کی آمدنی ختم ہوچکی، کاروبار پر توجہ دے رہا ہوں، ویویک اوبرائے

datetime 10  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے کاروبار کی جانب توجہ دے رہے ہیں تاکہ اپنا گھر چلا سکیں، انکا کہنا ہے کہ فلموں سے انکی آمدنی ختم ہوچکی ہے۔ ویویک اوبرائے آخری بار ہدایتکار روہت شیٹی کی ٹی وی سیریز انڈین پولیس فورس میں نظر آئے تھے۔ ویویک اوبرائے نے اس موقع پر بتایا کہ انھوں نے 15 برس کی عمر میں بالی ووڈ کیریئر سے قبل اپنا کاروباری سفر شروع کیا تھا اور اب تک اسکی آمدنی پر انحصار کرتے ہیں۔ انکے مطابق میں ایک بورڈنگ اسکول سے آیا تھا اور میرے والد (سریش اوبرائے) مجھے پانچ سو روپے جیب خرچ دیا کرتے تھے، جو کہ کالج کی لڑکیوں کے ساتھ بیٹھ کر ایک ہی دن میں خرچ کر دیا کرتا تھا۔

جب والد کو پتہ چلا تو انھوں مجھے ڈانٹا اور رقم کو عقلمندی سے خرچ کرنے کی ہدایت کی۔ جس پر میں نے والدہ سے کہا کہ مجھے والد کی رقم نہیں چاہیے میں خود کچھ کرلوں گا۔جس کے بعد میں نے کام کرنا شروع کیا، جس میں چھوٹے موٹے میوزیکل پروگرام اور شو کمپیئرنگ شروع کر کے آمدنی کا آغاز کیا۔ جس کے بعد بالی ووڈ کیریئر 2002 کی فلم کمپنی میں کام سے شروع کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…