جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ کی سب سے بڑی فلاپ فلم، 265 ملین ڈالرز کا نقصان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)گزشتہ ماہ ہالی ووڈ کے معروف ہدایتکار ٹوڈ فلپس کی فلم ‘جوکر: فولی اے ڈوئیکس’ کی باکس آفس پر ناکامی نے بڑے بجٹ کی فلموں کے بارے میں بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا ہے۔ہالی ووڈ کے اسٹوڈیوز بڑے بجٹ کی فلموں کے لیے لاکھوں ڈالر کی اضافی رقم مختص کرتے ہیں، تاہم جہاں بہت سے لوگ کامیاب ہوتے ہیں وہیں کچھ کو ناکامی کا منہ بھی دیکھنا پڑتا ہے۔

اس قسم کی ناکامی کی فہرست میں سب سے اوپر 2012 کی ریلیز ‘جان کارٹر’ ہے جو اتنی بری طرح سے فلاپ ہوئی کہ اسٹوڈیو کے سربراہ کو اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا۔یہ ہالی ووڈ کی سب سے بڑی فلاپ فلم تھی اور اس میں 265 ملین ڈالرز کا نقصان ہوا تھا۔فلم کے ہدایتکار اینڈریو اسٹانٹن گمنامی میں چلے گئے اور فلم کے اداکاروں کو برسوں تک کوئی کام نہ ملا۔ بتایا جاتا ہے کہ فلم نے صرف 284 ملین ڈالرز کا بزنس کیا، جس میں سے ٹیکس اور اخراجات منہا کرنے کے بعد منافع نہ ہونے جیسا تھا، جبکہ بعض فلمی ناقدین کے مطابق دیگر اخراجات کے بعد لگ بھگ 150 ملین ڈالرز کا نقصان ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…