نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ مبینہ ماسٹر مائنڈ سکیش چندر شیکھر کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھیں۔ اداکارہ کی ٹیم کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نورا فتیحی… Continue 23reading نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی