ساتھ نبھانے کے لیے ایک لمبا سفر طے کرنا ہے،اداکارہ صبا قمر
کراچی (این این آئی)پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو یہ قیاس کرنے پر مجبور کردیا ہے کہ اداکارہ جلد شادی کرنے والی ہیں۔اداکارہ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں 365 دن یعنی ایک سال کا ساتھ مکمل ہوجانے… Continue 23reading ساتھ نبھانے کے لیے ایک لمبا سفر طے کرنا ہے،اداکارہ صبا قمر