اْشنا شاہ اسپورٹس کار چلانے کیلئے تیار
کراچی (این این آئی)پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اْشنا شاہ نے فیس بک پر اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔اْشنا شاہ دبئی کے کار ریسنگ ٹریک پر موجود ہیں، انہوں نے ریسنگ سوٹ پہنا ہوا ہے اور دلفریب اداؤں کے ساتھ پوز دیے ہیں۔اْشنا نے عمدہ حسِ مزاح کا مظاہرہ کرتے… Continue 23reading اْشنا شاہ اسپورٹس کار چلانے کیلئے تیار