لاہور( این این آئی)اداکارہ خوشبو خان اور ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنسز پر اے سی ایچ آر اینڈ کوارڈی نیشن عدنان بشیر نے تماثیل تھیٹر کو سیل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھیٹر سیل کرنے کی کارروائی میں پنجاب آرٹس کونسل کے عملے نے بھی حصہ لیا، اس سے قبل اداکارہ ندا چودھری ، خوشبو خان کو متعدد وارننگ نوٹسز جاری کئے گئے۔
خوشبو ،ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنسز ،تماثیل تھیٹر کو سیل کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































