ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

الو ارجن کی پشپا 2 نے شاہ رخ کی پٹھان کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سائوتھ سپر اسٹار الو ارجن کی پشپا 2نے سات دن میں دنیا بھر میں 1062کا بزنس کرکے شاہ رخ خان کی پٹھان کو کو پیچھے چھوڑ دیا ۔بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان گزشتہ جنوری میں ریلیز ہوئی تو اس نے آمدنی کے ریکارڈ قائم کر دیئے تھے اور بالی ووڈ میں اپنی حیثیت کا لوہا منوایا، جبکہ اس نے حیران کن طور پر چین میں ریلیز ہوئے بغیر ایک ہزار کروڑ کی حد کو پار کیا تھالیکن اب پشپا 2 نے تو صرف ایک ہفتے میں پٹھان کی مجموعی آمدنی سے زیادہ 1062 کروڑ کا بزنس کرلیا۔

بعض ویب پورٹلز کے مطابق یہ رقم 1012 کروڑ ہے۔ اس سے قطع نظر پشپا ٹو ایک ہزار کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہونے والی تیز ترین فلم ہے، اس نے باہوبلی2دی کنکلوژن کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔اسٹار اداکار پربھاس بلاک بسٹر فلم نے ایک ہزار کروڑ کے کلب میں شمولیت کا ریکارڈ 10دن میں قائم کیا تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…