جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا کی سال 2025 کیلیے حیران کن پیشن گوئیاں

datetime 13  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی )دنیا میں رونما ہونے والے واقعات کی درست ترین پیشن گوئی کرنے والی آنجہانی خاتون نجومی بابا وانگا کی آئندہ برس 2025 کے لیے پیشن گوئیاں بھی سامنے آگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا نے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ برس سے یورپ میں زوال اور تباہی کا عمل شروع ہو جائے گا جس کے باعث آبادی نصف رہ جائے گی۔ماہر نجوم اور نابینا آنکھوں سے مستقبل کو دیکھ لینے والی بابا وانگا نے پیشن گوئی کہ کائنات میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوگا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔

دنیا کے خاتمے کا آغاز بھی 2025 سے ہوگا۔بابا وانگا نے کہا کہ 2043 تک پورے یورپ پر مسلمانوں کی حکومت قائم ہوجائے گی جب کہ 2076 تک کمیونسٹ حکمرانی عالمی سطح پر واپس آجائے گی۔ان کی دیگر پیشن گوئیوں میں انسان کے 2028 تک زہرہ پر جانے 2170 میں شدید قحط، 3005 میں مریخ پر پہنچنا اور وہاں جنگ ہونا اور 5079 تک کائنات کے خاتمے کا سال ہونا شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…