بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قرض کی عدم ادائیگی پر معروف بھارتی اداکار کی جائیداد ضبط

datetime 15  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کی جائیداد قرض کی عدم ادائیگی پر ضبط کرلی گئی۔بالی ووڈ ہنگامہ کی رپورٹ کے مطابق بلاک بسٹر ‘بھول بھلیاں’ کے اداکار راج پال یادیو شدید مالی مشکلات کا شکار ہے جس کی وجہ سے قرض ادا نہ کرسکے اور ان کی جائیداد ضبط کرلی گئی ہے۔

ان کی شاہجہاں پور میں واقع جائیدازکو سینٹرل بینک آف انڈیا کی جانب سے سیل کردیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے پروڈکشن ہاؤس ‘شری نورنگ گوداوری انٹرٹینمنٹ لمیٹڈ’ کے لیے بینک سے قرض لیا تھا اور اپنی جائیداد گروی رکھوائی تھی۔بینک کی جانب سے قرض کی عدم ادائیگی پر 8 اگست کو ان کی جائیداد سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔راجپال یادیو کا قرض 11 کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے جبکہ تاحال اداکار کی جانب سے اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…