پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی کرشماتی شخصیت نے گوگل کو بھی متاثر کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2024 |

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی کرشماتی شخصیت نے گوگل کو بھی متاثر کردیا۔ گوگل انڈیا نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی گفتگو کو شیئر کیا ہے۔اداکار نے حال ہی میں لوکارنو فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں انہیں سینما میں خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس موقع پر ایونٹ کے دوران شاہ رخ خان نے حاضرین کے متعدد سوالات کے جوابات دیئے اور اپنی حاضر جوابی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین سے کہا کہ جو انہیں نہیں جانتے وہ گوگل کرلیں اور پھر واپس آئیں۔گوگل انڈیا کو اداکار کا یہ ریمارکس بہت پسند آیا اور اس نے اس کو اپنے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…