جیکولین فرنینڈس کو گرفتاری کا خدشہ
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس 200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں آج دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت میں پیش ہوں گی۔عدالت میں جیکولین کے گرفتار مبینہ بوائے فرینڈ سکیش چندر شیکھر کی ضمنی چارج شیٹ داخل کی جاچکی ہے لہذا اداکارہ کی قانونی ٹیم اْن کی گرفتاری کے خدشے… Continue 23reading جیکولین فرنینڈس کو گرفتاری کا خدشہ