بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

سیف علی خان 6 دن بعد اسپتال سے ڈسچارج

datetime 22  جنوری‬‮  2025 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار سیف علی خان کی سیکیورٹی اداکار رونت رائے کی سیکیورٹی فرم کے سپرد کردی گئی ہے۔ سیف علی خان لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے ممبئی والے گھر پہنچے تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ نمایاں تھی۔واضح رہے کہ چند روز قبل سیف علی خان کے گھر چوری کی واردات کی کوشش کے دوران ملزم نے انہیں زخمی کردیا گیا جس کے بعد اداکار اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اس واقعے نے پورے بھارت کو حیرت میں ڈال دیا تھا جس کے بعد سے ان کی رہائش گاہ اور ذاتی سیکیورٹی ٹیم پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

تاہم اب تازہ اطلاعات یہ ہیں کہ سیف علی خان کی سیکیورٹی کیلئے اداکار رونت رائے سیکیورٹی کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا نے جب رونت رائے سے رابطہ کیا تو انہوں نے سیف کو فراہم کی جانے والی سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ تاہم انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا، ہم پہلے ہی سیف کے ساتھ موجود ہیں۔ وہ اب ٹھیک ہیں اور گھر واپس آچکے ہیں۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…