بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

معروف اداکارہ نے شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوزین فاطمہ نے اپنی شادی کا اعلان کر دیا ہے۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی شادی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے دسمبر 2023 میں شادی کر لی تھی، جس کا اعلان اب کیا ہے۔

سوزین فاطمہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا: دو سچے ساتھی اور ایک سفر، وہ محبت جسے ہم نے صرف حاصل نہیں کیا بلکہ اسے اس رشتے کو ساتھ مل کر بنایا ہے، اور ہم ہمیشہ کے لیے ایک ہو گئے ہیں۔اداکارہ نے پوسٹ کے ساتھ اپنے شوہر کی تصویر تو شیئر کی تاہم مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔سوزین فاطمہ پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ ہیں اور ان کے نمایاں ڈراموں میں چاندنی، محبت ہے زندگی، میری ماں، جہیز، بانجھ، بڑی بہو شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…