بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

‘کون بنے گا کروڑ پتی’: عامر خان کا امیتابھ بچن کو بڑا سرپرائز

datetime 30  ستمبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ہندی فلم نگری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سرپرائز کرنے کو تیار ہیں۔ ہوا کچھ یوں کہ عامر خان اپنے بیٹے جنید خان کے ہمراہ امیتابھ بچن کے کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی ایک قسط میں شرکت کرتے نظر آئیں گے۔

چینل کی جانب سے شو کا پرومو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا اور بتایا گیا کہ 11 اکتوبر کو امیتابھ کی سالگرہ پر انہیں ایک سرپرائز ملنے جارہا ہے۔پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر خان اور انکے بیٹے جنید خان نے اس شو کی قسط میں سپرائز انٹری دیتے ہوئے شرکت کی۔ اس قسط میں خوب ہنسی مذاق کے ساتھ پرانی یادوں کا بھی تذکرہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…