ثانیہ مرزاکی عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی
کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا نے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کر دی جو کہ اس وقت صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔تفصیلات کیمطابق عاطف اسلم آج کل اپنی فیملی کے ساتھ دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کے کنسرٹ… Continue 23reading ثانیہ مرزاکی عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی