شگفتہ اعجاز کا دوطرفہ اور دوسری محبت کا اعتراف
لاہور (این این آئی) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھی دوسری بار محبت سے گزریں اور انہیں دوسری بار شادی کرنے پر شدید تحفظات تھے کیوں کہ وہ دو بیٹیوں کی ماں تھیں۔معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں محبت، شادی اور کیریئر سمیت دیگر معاملات… Continue 23reading شگفتہ اعجاز کا دوطرفہ اور دوسری محبت کا اعتراف