بنگلادیش نے کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی لگادی
ڈھاکہ (این این آئی)بھارت اور بنگلہ دیش کے خراب تعلقات کی وجہ سے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی پر بنگلہ دیش میں پابندی لگادی گئی۔ واضح رہے کہ کنگنا کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم جمعہ 17جنوری کو ریلیز ہوگی، فلم کی کہانی بھی انہوں نے ہی لکھی ہے۔ یہ فلم… Continue 23reading بنگلادیش نے کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی لگادی











































