ثنا اور شعیب کی شادی، فہد مصطفیٰ کی مبارکباد اور سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
اسلام آباد (این این آئی)اداکار فہد مصطفی کی جانب سے قومی ٹیم کے کرکٹر شعیب ملک اور ثنا جاوید کی مبارک باد کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھر مار ہوگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویر… Continue 23reading ثنا اور شعیب کی شادی، فہد مصطفیٰ کی مبارکباد اور سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار