نمرہ خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پرآگئی
کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نمرہ خان نے انکشاف کیا تھا کہ 11 اگست کی شام 7 بج کر 21 منٹ پر انہیں کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اغوا کرنے کی کوشش کی… Continue 23reading نمرہ خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پرآگئی