بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اے آر رحمن کی طلاق کے بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی طلاق کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)آسکر یافتہ بھارتی معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمن کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ان کی بینڈ ممبر، گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھی اپنی طلاق کا اعلان کر دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق موہنی ڈے نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر مارک سے طلاق کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ہم باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ ہم اب بھی ساتھ کام کرتے رہیں گے، براہِ مہربانی ہماری رازداری کا خیال رکھیے اور ہمارے متعلق بلا ضرورت تبصروں سے گریز کیجیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…