جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)اے آر رحمن کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے سوشل میڈیا صارفین سے پرائیویسی کے احترام کی درخواست کردی۔

اے آر رحمن کے بیٹے امین نے اپنے والد کی پوسٹ ری شیئر کرتے ہوئے لکھاہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ اس وقت ہمارے خاندان کی پرائیویسی کا احترام کریں، آپ کے تعاون کیلئے شکریہ۔راحیما نے اپنی پوسٹ میں کہامیں دل سے درخواست کرتی ہوں کہ اس معاملے کو مکمل احترام اور پرائیویسی کیساتھ لیا جائے۔ چھوٹی بہن خدیجہ نے بھی اپنی فیملی کیلئے یہی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں خاندان کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…