ثناء جاوید کی شعیب ملک کے ساتھ شادی کے بعد پہلی پوسٹ
کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید کی قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے ساتھ شادی کے بعد پہلی سوشل میڈیا پوسٹ سامنے آگئی۔یاد رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثناء جاوید رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، دونوں کی شادی کی… Continue 23reading ثناء جاوید کی شعیب ملک کے ساتھ شادی کے بعد پہلی پوسٹ