مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں
کراچی(این این آئی)مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں۔ناہید انصاری مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے لذیز کھانوں اور بیکنگ کلاسز کے باعث کافی مشہور تھیں۔ ناہید انصاری شیف ہونے کے ساتھ ٹیچر بھی تھیں اور بہت مہذب اور نرم بولنے والی خاتون تصور کی جاتی تھیں۔ ناہید انصاری کے انتقال کی افسوسناک خبر… Continue 23reading مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں