منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

عازمین کیلئے خوشخبری، حج درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

عازمین کیلئے خوشخبری، حج درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا گیا

کراچی(این این آئی)آئندہ سال حج کیلئے عازمین سے درخواستوں کی وصولی آج 27نومبرسے شروع ہوجائے گی جو 12 دسمبر تک جاری رہے گی، 2024 میں 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے، زائد درخواستیں موصول ہونے پر قرعہ اندازہ ہوگی، خواتین پہلی مرتبہ بغیر محرم حج ادا کرسکیں گی۔… Continue 23reading عازمین کیلئے خوشخبری، حج درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کا مشہور گانا ”ہے جذبہ جنون”کی ریکارڈنگ باتھ روم میں کی،علی عظمت کا انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان کا مشہور گانا ”ہے جذبہ جنون”کی ریکارڈنگ باتھ روم میں کی،علی عظمت کا انکشاف

لاہور(این این آئی)پاکستان کے مشہور گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور گانا ”ہے جذبہ جنون”کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ ہم نے کراچی کے طارق روڈ پر ایک معمولی سے سٹوڈیو کے باتھ روم میںاس گانے کوریکارڈ کیا تھااور چھوٹے سے باتھ روم کو گتوں کی مدد سے ڈھکا ہوا تھا۔اپنے ایک انٹرویو میں علی… Continue 23reading پاکستان کا مشہور گانا ”ہے جذبہ جنون”کی ریکارڈنگ باتھ روم میں کی،علی عظمت کا انکشاف

خلیل الرحمن کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر تنقید

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

خلیل الرحمن کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر تنقید

ممبئی (این این آئی) ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی تنقید کر دی۔خلیل الرحمن قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ کو اداکارائوں پر کتاب لکھنے کا موقع ملے تو اس کتاب… Continue 23reading خلیل الرحمن کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر تنقید

غزہ کے حق میں سوشل میڈیا پوسٹس کرنے والی اداکارہ کو ہالی ووڈ فلم سے نکال دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

غزہ کے حق میں سوشل میڈیا پوسٹس کرنے والی اداکارہ کو ہالی ووڈ فلم سے نکال دیا گیا

میکسیکو (این این آئی) اداکارہ میلیسیا بریرا کو سوشل میڈیا پر فلسطین کے حق میں پوسٹس کرنے پر ایک ہالی ووڈ فلم سے نکال دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میلیسیا بریرا کو سوشل میڈیا پر فلسطین کے حق میں پوسٹس کرنے پر ہالی ووڈ فلم سکریم 7سے نکال دیا… Continue 23reading غزہ کے حق میں سوشل میڈیا پوسٹس کرنے والی اداکارہ کو ہالی ووڈ فلم سے نکال دیا گیا

پاکستانی انفلوئنسر مریم نسیم کے ہاتھوں بوائے فرینڈ نے اسلام قبول کرلیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستانی انفلوئنسر مریم نسیم کے ہاتھوں بوائے فرینڈ نے اسلام قبول کرلیا

پشاور (این این آئی)پاکستانی انفلوئنسر مریم نسیم کے بوائے فرینڈ کین نے ان کے ہاتھوں پر اسلام قبول کرلیا۔ مریم نسیم نے خوشی کی خبر کو ایک ویڈیو کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کیا جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ کو کلمہ طیبہ پڑھا رہی ہیں۔پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں سابقہ پاکستانی ایتھلیٹ نے لکھا… Continue 23reading پاکستانی انفلوئنسر مریم نسیم کے ہاتھوں بوائے فرینڈ نے اسلام قبول کرلیا

پولیس وردی میں ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

پولیس وردی میں ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار

پشاور (این این آئی)پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے وردی میں ویڈیوز بناتا تھا اور… Continue 23reading پولیس وردی میں ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار

علی گل پیر نے ڈانس کرتے ویڈیو بنا کر عرفان پٹھان کو کرارا جواب دیدیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

علی گل پیر نے ڈانس کرتے ویڈیو بنا کر عرفان پٹھان کو کرارا جواب دیدیا

کراچی (این این آئی)معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گل پیر نے ویڈیو کے ذریعے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان کو جواب دے دیا۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے میچز کے بعد سابق بھارتی بولر عرفان پٹھان کی جانب سے ڈانس کی کئی ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔ایسی ہی ایک… Continue 23reading علی گل پیر نے ڈانس کرتے ویڈیو بنا کر عرفان پٹھان کو کرارا جواب دیدیا

بے شرم بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ ہے ، حریم شاہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

بے شرم بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ ہے ، حریم شاہ

کراچی (این این آئی)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کو بھارت کے لیے زندگی بھر کا سبق قرار دیا ہے۔آسٹریلیا سے فائنل میں شکست کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ٹوئٹ کی تھی جس میں انہوں نے ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی اچھی… Continue 23reading بے شرم بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ ہے ، حریم شاہ

مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے؛ حریم شاہ کا طنز

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023

مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے؛ حریم شاہ کا طنز

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر طنزیہ وار کردیا۔شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(سابق ٹوئٹر)پر بھارتی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے پیغام جاری کیا۔ نریندر مودی نے اپنی… Continue 23reading مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے؛ حریم شاہ کا طنز

1 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 842