بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ کی عجیب فلاپ فلم : چار نامور اداکاروں اور ڈائریکٹر کا شوبز کیریئر ختم کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)2002 میں ریلیز ہونے والی فلم ”جانی دشمن: ایک انوکھی کہانی” کو VFX کی تعریف کے باوجود باکس آفس پر زبردست ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس فلم میں 12 مشہور اداکار شامل تھے لیکن باکس آفس پر یہ بری طرح فلاپ ہوگئی اور راجکمار کوہلی کی ہدایت میں بننے والی یہ فلم ان کے فلم سازی کیریئر کی آخری فلم ثابت ہوئی۔

فلم کی کہانی ایک”اچچادھاری ناگ” پر مبنی تھی، جس کا کردار ارمان کوہلی نے ادا کیا۔ وہ اپنے دوستوں پر اپنی محبوبہ کی موت کا الزام لگا کر ان سے بدلہ لیتا ہے۔ فلم میں شامل اداکاروں میں سنی دیول، منیشا کوئرالا، اکشے کمار، سنیل شیٹھی، آفتاب شیو داسانی، ارشد وارثی، راج ببر، امریش پوری، راجت بیدی، اور سونو نگم شامل تھے۔تقریباً 18 کروڑ روپے کے بجٹ سے بنائی گئی اس فلم نے صرف 11 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ اس ناکامی نے کئی اداکاروں جیسے ارمان کوہلی، راجت بیدی، رمبھا، کرن راتھوڈ اور گلوکار و اداکار سونو نگم کے فلمی کیریئر پر منفی اثر ڈالا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…