نہال نسیم سر سے پائوں تک مجھے کاپی کرتی ہے، آئمہ بیگ
کراچی (این این آئی)گلوکارہ آئمہ بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھرتی ہوئی گلوکارہ نہال نسیم مجھے مکمل کاپی کرتی ہیں۔معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے اپنے کیریئر اور بریک اپ اسٹوری سمیت مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔انڈر ریٹیڈ پاکستانی گلوکاروں کے بارے… Continue 23reading نہال نسیم سر سے پائوں تک مجھے کاپی کرتی ہے، آئمہ بیگ