اداکارہ ریما پر کروڑوں کے فراڈ کا الزام، مقدمہ درج
لاہور (این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار ایک شخص شاہد رفیق کی جانب سے ان پر فراڈ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔قطر میں ملازمت کرنے والے شاہد رفیق نے… Continue 23reading اداکارہ ریما پر کروڑوں کے فراڈ کا الزام، مقدمہ درج











































