لاہور (نیوز ڈیسک) معروف اینکر پرسن سجل ملک کے بارے میں ایک ویڈیو پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل تھی لیکن اب انکشا ف ہوا ہے کہ یہ ویڈیو کسی مغربی ملک کی ہے، پاکستان میں سجل ملک کے نام کے ساتھ جان بوجھ کر وائر ل کی گئی اورمعروف اینکر پرسن سجل ملک کو بدنام کرنے کی کو شش کی گئی۔