چاہت فتح علی خان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا گانا ریلیز کر دیا
لاہور( این این آئی)پاکستانی سوشل میڈیا سٹار و گلوکار چاہت فتح علی خان نے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے گانا ریلیز کر دیا ہے ۔گلوکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے تازہ ترین گانے کی جھلک شیئر کردی۔ گلوکار نے ویڈیو میں اپنے آپ کو دکھایا اور… Continue 23reading چاہت فتح علی خان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا گانا ریلیز کر دیا