پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بوہیمیا کی ملاقات، پیروں میں بیٹھ گئے عقیدت کا اظہار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)شہرہ آفاق پاکستانی لوک گلوکار عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے پنجابی ریپر گلوگار اور میوزک پروڈیوسر بوہیمیا کی لندن میں ملاقات ہوئی۔پاکستانی امریکی موسیقار بوہیمیا نے عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی سے بے پناہ عقیدت کا اظہار کیا۔بوہیمیا عطا اللّٰہ کے پیروں میں بیٹھ گئے، گلے ملے پیار بھی کیا۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے برطانوی پاکستانی شوقین گلوکار کاشف رانا المعروف چاہت فتح علی خان اور معروف پنجاب ریپر گلوکار بوہیمیا کی ویڈیو کال کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی۔ان دنوں بوہیمیا لندن کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اور چاہت فتح علی خان کے ویڈیو کال پر گفتگو ہوئی ہے، دورانِ ویڈیو کال چاہت فتح علی خان نے بدو بدی کا اپنا ورڑن بوہیمیا کو سنا کر داد وصول کی۔اس موقع پر چاہت فتح علی خان نے اپنے مخصوص انداز میں بوہیمیا کو ایک شعر بھی سنایا، جسے سننے کے بعد پنجابی ریپر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ دوستو! ہمارا نیا گانا آ رہا ہے بوہیمیا بوم۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…