پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

’دماغ خراب ہوگیا ہے تمہارا؟ روزہ مکروہ کروا رہی ہو‘، شبیر جان نے میزبان کو ڈانٹ دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار شبیر جان بچپن میں چھپ کر پانی پینے کے سوال پر برہم ہوگئے اور میزبان کو ڈانٹ دیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کی رمضان کی خصوصی ٹرانسمیشن“ باران رحمت“ کے دوران، جب میزبان نے اداکار شبیر جان سے استفسار کیا کہ ”کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ بچپن میں چھپ کر روزے میں پانی پی لیا ہو؟“، تو شبیر جان نےبرجستہ ڈانٹنے کے انداز میں جواب دیا، ”دماغ خراب ہوگیا ہے؟ کیا بیٹھے بیٹھے روزہ مکروہ کروارہی ہو؟“۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کی رمضان کی خصوصی ٹرانسمیشن“ باران رحمت“ کے دوران، جب میزبان نے اداکار شبیر جان سے استفسار کیا کہ ”کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ بچپن میں چھپ کر روزے میں پانی پی لیا ہو؟“، تو شبیر جان نےبرجستہ ڈانٹنے کے انداز میں جواب دیا، ”دماغ خراب ہوگیا ہے؟ کیا بیٹھے بیٹھے روزہ مکروہ کروارہی ہو؟“۔اس دوران، عمر شہزاد نے فوراً مداخلت کرتے ہوئے معاملے کو سنبھال لیا اور گفتگو کو خوشگوار بنا دیا۔ شبیر جان کا یہ مزاحیہ انداز اور جواب رمضان ٹرانسمیشن میں ایک دلچسپ لمحہ ثابت ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…