ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
راولپنڈی (این این آئی) سابق اداکارہ نشو بیگم نے کہاہے کہ ریمبو اور صاحبہ نے شاد ی کیلئے وظیفے شروع کردیئے تھے جس پر رضا مند ہوگئی۔ ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اداکارہ نشو بیگم نے بتایا کہ میں شروع میں ریمبو اور صاحبہ کی شادی کیخلاف تھی کیونکہ مجھے ڈر تھا پتہ… Continue 23reading ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم