پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ابھی سنگل ہوں، ارجن کپور نے ملائیکہ سے علیحدگی کی تصدیق کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑہ سے راہیں جدا ہونے کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ارجن کپور ایک تقریب میں شریک تھے جہاں انہوں نے لوگوں سے مخاطب ہونے کیلئے مائیک تھاما تو سب نے ملائیکہ کے نام کے نعرے لگانے شروع کردیئے جس پر ارجن کپور نے ملائیکہ سے اپنے تعلقات ختم ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ابھی میں سنگل ہوں۔

واضح رہے کہ ملائیکہ اروڑہ کی ارباز خان سے طلاق کے بعد ارجن کپور سے ان کے تعلقات کی خبریں سامنے آئی تھیں جس کی ملائیکہ نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے ارجن کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کی تھیں، جوڑی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…