بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

معروف سٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد،بد ترین تشدد سے زخمی اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)معروف اسٹیج اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر ین مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ، بد ترین تشدد سے زخمی اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔اداکارہ کے بھائی خرم بھٹی نے ڈیفنس سی پولیس کو تشدد کی اطلاع دی جو فوری ایڈن سٹی پہنچ گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس نے تاحال کارروائی کے لئے درخواست نہیں دی ۔درخواست موصول ہونے پرہی کارروائی کی جائے گی ۔اداکارہ کے بھائی خرم نے الزام عائد کیا کہ انسپکٹرماجدبشیرروزانہ میری بہن پرتشددکرتاہے۔انسپکٹرماجدبشیرنے اس قدرتشددکیاکہ بہن کی حال خراب ہوگئی،اداکارہ نرگس نے چندسال پہلے ماجدبشیرسے شادی کی تھی،اداکارہ کچھ سالوں سے بیوٹی سیلون چلارہی ہیں۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…