بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرینیتی اور راگھو کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئی

datetime 10  مئی‬‮  2023

پرینیتی اور راگھو کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی چنچل اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی مگنی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا نے آخرکار اپنے رشتے کے حوالے سے تمام چہ مگوئیوں کو ختم کرتے ہوئے بھارتی جوڑے نے 13… Continue 23reading پرینیتی اور راگھو کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئی

وہ بھارتی فلم جسے پاکستان میں ریلیز کرنے کی اجازت دیدی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023

وہ بھارتی فلم جسے پاکستان میں ریلیز کرنے کی اجازت دیدی گئی

کراچی(این این آئی) بھارتی پنجابی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ پاکستان میں بھی ریلیز کی جائے گی۔بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی نئی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ کو کراچی سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ڈسٹری بیوشن کلب نے بھارتی پنجاب کی اس فلم کو ریلیز کرنے… Continue 23reading وہ بھارتی فلم جسے پاکستان میں ریلیز کرنے کی اجازت دیدی گئی

بھارتی فلم کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023

بھارتی فلم کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی

کراچی(این این آئی) بھارتی پنجابی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ پاکستان میں بھی ریلیز کی جائے گی۔بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی نئی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ کو کراچی سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ڈسٹری بیوشن کلب نے بھارتی پنجاب کی اس فلم کو ریلیز کرنے… Continue 23reading بھارتی فلم کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی

معروف اداکارہ ازیکا ڈینیئل تحریک انصاف کا حصہ بن گئیں

datetime 7  مئی‬‮  2023

معروف اداکارہ ازیکا ڈینیئل تحریک انصاف کا حصہ بن گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے، اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی سے ملاقات کی تصاویر لگائیں اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ملک کیلئے… Continue 23reading معروف اداکارہ ازیکا ڈینیئل تحریک انصاف کا حصہ بن گئیں

4 دہائیوں سے زائد عرصہ تک ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے والےسینئر اداکار انتقال کر گئے

datetime 7  مئی‬‮  2023

4 دہائیوں سے زائد عرصہ تک ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے والےسینئر اداکار انتقال کر گئے

کراچی (این این آئی)سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق شبیر رانا بیماری کے باعث گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب میں زیرِ علاج تھے جہاں وہ اتوار کی صبح انتقال کر گئے۔مرحوم شبیر… Continue 23reading 4 دہائیوں سے زائد عرصہ تک ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے والےسینئر اداکار انتقال کر گئے

دبئی حکومت نے احسن خان کو گولڈن ویزا دیدیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

دبئی حکومت نے احسن خان کو گولڈن ویزا دیدیا

لاہور( این این آئی) پاکستان کے نامور اداکار و میزبان احسن خان کو دبئی حکومت گولڈن ویزا دیدیا۔ احسن خان کو دبئی مدعو کر کے گولڈن ویزا دیا گیا۔ احسن خان نے ا س حوالے سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ مجھے دبئی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزا سے نواز ا گیاہے… Continue 23reading دبئی حکومت نے احسن خان کو گولڈن ویزا دیدیا

بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے فاطمہ بھٹو کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر خصوصی مبارکباد

datetime 6  مئی‬‮  2023

بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے فاطمہ بھٹو کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر خصوصی مبارکباد

ممبئی/کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پربالی وڈاداکارہ سوارا بھاسکر نے مبارکباددی ہے۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے ٹوئٹ میں بتایا کہ فاطمہ بھٹو اور… Continue 23reading بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے فاطمہ بھٹو کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر خصوصی مبارکباد

بنگلہ دیش میں 1971کے بعد پہلی ہندی فلم ریلیز کرنے کا اعلان

datetime 6  مئی‬‮  2023

بنگلہ دیش میں 1971کے بعد پہلی ہندی فلم ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی(این این آئی)انٹرنیشنل ڈسٹری بیوشنز کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے اعلان کیا ہے کہ کنگ خان کی پٹھان12مئی کو بنگلا دیش کے سینمائوں میں ریلیز کی جائے گی۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ایک اعزاز مل گیا،ان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان1971کے بعد پہلی ہندی فلم بن گئی جو بنگلا دیش… Continue 23reading بنگلہ دیش میں 1971کے بعد پہلی ہندی فلم ریلیز کرنے کا اعلان

”کیرالہ اسٹوری” کی جھوٹی کہانی ریلیز سے پہلے بے نقاب

datetime 5  مئی‬‮  2023

”کیرالہ اسٹوری” کی جھوٹی کہانی ریلیز سے پہلے بے نقاب

ممبئی (این این آئی)مسلمانوں کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش ناکام ہوگئی، کیرالہ اسٹوری کے نام سے پروپیگنڈا فلم کا جھوٹ فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی بے نقاب ہوگیا۔بھارتی انتہا پسندی نے بالی ووڈ کو بھی نہیں بخشا، سیکولر ازم، ترقی پسند اور جامع معاشرے کی علامت سمجھی جانے والی بھارتی فلم انڈسٹری اسلام… Continue 23reading ”کیرالہ اسٹوری” کی جھوٹی کہانی ریلیز سے پہلے بے نقاب

1 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 842